جہاں نما, 2 اپريل 2026

صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ممالک جو آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل حاصل کرتے ہیں، وہی اِس راستے کو کھلوائیں۔ وہ پہلے ہی نیٹو سے نکلنے کی دھمکی دے چکے ہیں۔