آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جہاں نما, 14 اپريل 2026
جہاں نما, ایرانی بندرگاہوں کی امریکی ناکہ بندی، چین نے اسے خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیاچین نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کو خطرناک قرار دیا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ امریکہ ایران کی بندرگاہوں کو کس طرح بند کر پائے گا، اور ایران اس کے جواب میں کیا قدم اٹھائے گا؟