آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
میرپور میں انتخابات: بی بی سی کی ٹیم نے کیا دیکھا؟
میرپور میں انتخابات: بی بی سی کی ٹیم نے کیا دیکھا؟
وقت اشاعت
پاکستان کے زیرِانتظام کشمیرکے میرپور ڈویژن میں پیر کو قانون ساز اسمبلی کی 13 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔ ان انتخابات میں ووٹر ٹرن آؤٹ کیسا رہا، کیا عوام میں انتخابی جوش و خروش موجود تھا اور وہاں موجود لوگوں کی کیا رائے تھی؟ دیکھیے شہزاد ملک اور نیئر عباس کی گراؤنڈ رپورٹ۔